Saturday, 13 June 2015

میں نے اس کو اتنا دیکھا

میں نے اس کو اتنا دیکھا جتنا دیکھا جا سکتا تھا
لیکن پھر بھی! دو آنکھوں سے کتنا دیکھا جا سکتا تھا

No comments:

Post a Comment