Thursday, 25 June 2015


تم ___ بڑی دیر بعد لوٹے ہو
درد ___ کافور ہو گئے اب تو
اب ضرورت نہیں ہے مرہم کی
زخم ___ ناسور ہو گئے اب تو



No comments:

Post a Comment