زوق اردو
Friday, 5 June 2015
وقت
وقت بہت بڑا منصف ہے
ڈھیل ضرور دیتا ہے
مگر معاف نہیں کرتا
میں نے وقت کی عدالت سے
اپنے دور کے فرعونوں اور شہنشاہوں کو
ننگے بدن ، خالی ہاتھ ... نکلتے دیکھا ہے
No comments:
Post a Comment
Newer Post
Older Post
Home
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment