Tuesday, 16 June 2015

مزے میں ہم ہیں

کسی نےمجهہ سے پوچهہ لیا
کیسے ہو!
ہم نےہنس کے کہا.......
زنرگی میں غم
غم میں درد ہے،
درد میں مزا ہے..
اور مزے میں ہم ہیں........

No comments:

Post a Comment