Sunday, 21 June 2015

آندھی آتی ہے، چڑیا کا نشیمن اُڑ جاتا ہے۔۔
صُبح وہی چڑیا اپنی تسبیح اور مناجات میں نغمہ سرا ہوتی ہے
اُسے کسی واقعے اور سانحے کی پرواہ نہیں
وہ بس مجسم تشکر ہے، سراپا نغمہ ۔۔۔۔

 

No comments:

Post a Comment