Friday, 12 June 2015

وہ یہ بولی کہ میرے بعد بھی تم
کیا مجھے اس طرح سے چاہو گے؟
مجھ کو ایسا تو کچھ نہیں لگتا!
میں یہ بولا کہ مجھ سے پہلے تم!
اور پھر میرے بعد بھی تم ہی
اور پھر میں تمہارے بعد کہاں؟

 

No comments:

Post a Comment