Sunday, 7 June 2015

جو چھوڑتا ہے بہانے بنا بنا کے مجھے
مجھے یقین ہے روئے گا وہ بھلا کے مجھے

تو میرے دل کا مرض اس طرح نا سمجھے گا
طبیب دیکھ ذرا سینے سے لگا کے مجھے

No comments:

Post a Comment