Monday, 1 June 2015

جانے کی اجازت تو دے دیتے ھیں لیکن
رستے میں کھیں آتے ھوے شام نہ کرنا
اس شرط پہ ھے ترکہ تلک کی اجازت
بدنام زمانے میں میرا نام نہ کرنا

No comments:

Post a Comment