Thursday, 11 June 2015

شکریہ

چُپ چاپ ٹوٹتی گئیں، آســوں کا شکریہ
سسکتے ٹوٹتے خواب دھیرے دھیرے بجتی خواہشوں کا شکریہ
سمجھے نہ درد ' درد ' شناسوں کا شکریہ

No comments:

Post a Comment