Friday, 5 June 2015

فکر

جو ہوا نہیں اس کی سوچوں میں الجھنا ٹھیک نہیں اور جو ہونے والا ہے اس کی فکر کرنا بے کار ہے ۔ کیونکہ کبھی کبھی لمحے آپ کی گرفت میں نہیں ہوتے اور کبھی کبھی وقت آپ کو بے بس کردیتا ہے....

No comments:

Post a Comment