Tuesday, 23 June 2015

تجھے اپنوں نے دفنا دیا جاتے جاتے



ایک قبرستان کے باہر لکھا تھا
منزل تو تیری یہی تھی
بس زندگی گزر گئ آتے آتے
تجھے زندگی سے ملا کیا
تجھے اپنوں نے دفنا دیا جاتے جاتے

No comments:

Post a Comment