Monday, 24 October 2016

سادگی

کوئی تعویز ایسا دو کہ میں چالاک ہو جاؤں
بہت نقصان دیتی ہےمجھےیہ سادگی میری.

No comments:

Post a Comment