Monday, 8 June 2015

شادی کے چهوارے

صحت کے متعلق کانفرنس میں اک مقرر نے کہا کہ وه کون سی خوراک ہے جس کو کها لینے سے انسان کو برسوں تک اس کے اثرات برداشت کرنا پڑتے ہیں ... طویل وقفے کے بعد اک بوڑها آدمی بولا شادی کے چهوارے

No comments:

Post a Comment