Friday, 12 June 2015

محبت مار دی تم نے

سلگتی تلخ باتوں سے
بڑے بے درد ہاتھو ں سے
لو دیکھو ہار دی تم نے
محبت مار دی تم نے

1 comment: