Saturday, 27 February 2016

بے بسی

بے بسی تب تب زیادہ محسوس ہوتی ہے جب جب آپ کو اُس خاص شخص کی انتہائی شدت سے ضرورت ہو پر چاہتے ہوئے بھی اس کا آپ کے پاس ہونا ناممکن ہو۔

No comments:

Post a Comment